gas and oil

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں