منڈی بہاؤالدین کو اپنی مدد آپ کے تحت پورے پاکستان کا ماڈل ضلع بنائیں گے۔ طارق جاوید گوندل

پاکستان اوورسیز فورم(منڈی بہاؤالدین) فرانس کے زیر اہتمام پیرس میں ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، میزبان تقریب طارق جاوید گوندل جھولانہ صدر پاکستان اوورسیز فورم(منڈی بہاؤالدین) فرانس تھے،اس موقع پر صدر پاکستان اوورسیزفورم فرانس چوہدری طارق مزید پڑھیں