murder of Maulana Masood ur rehman

سنی علماء کونسل کے علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم منڈی بہاؤالدین سے گرفتار

سنی علماء کونسل کے سربراہ علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ مولانا مسعود الرحمان کو گزشتہ دنوں اسلام آباد میں نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علامہ مسعود الرحمان عثمانی مزید پڑھیں