نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ( Malala Yousufzai ) غیر ملکی ائیرلائن سے آج بروز منگل 11 اکتوبر کو کراچی ائیرپورٹ پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان آمد پر ملالہ یوسف زئی سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ مزید پڑھیں
Malala Yousufzai
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں