Load shedding schedule for January 2024 in Mandi Bahauddin

منڈی بہاوالدین میں جنوری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

نئے سال کا پرانہ تحفہ. واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں سال 2023 کے بعد سال نو کے پہلے مہینے جنوری 2024 کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ البتہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں