noor jahan and lata jee

ملکہ ترنم نورجہاں نے لتا منگیشکر کے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟

ممبئی / کراچی: بھارت کی آنجہانی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر جن کے دنیا میں لاکھوں مداح ہیں وہ خود پاکستانی گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو اپنا استاد یا گرو مانتی تھی۔ لتامنگیشکر کے دارِ فانی سے کوچ کر جانے مزید پڑھیں