ladher

لیدھر: تیز رفتار مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 9 افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین: لیدھر کے قریب تیز رفتار مسافر وین ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گئی 6 شدید زخمی 3 کی حالت تشویشناک ہسپتال منتقل ریسکیو زرائع مسافر وین منڈی سے پھالیہ کی طرف جا رہی تھی کہ یوٹرن پر ٹریکٹر ٹرالی مزید پڑھیں