junior technician jobs 2022

محکمہ صحت پنجاب میں جونئیر ٹیکنیشن کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، تفصیلات دیکھیں

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے جونیئر ٹیکنیشن کی 6،134 آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بھرتی نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے کنٹریکٹ بنیادوں پر کی جائے گی۔ ضلع منڈی بہاءالدین میں 480 آسامیوں پر بھرتی کی مزید پڑھیں