illegal immigration via ship

اٹلی جانے والے منڈی بہاؤالدین کے درجنوں نوجوان لاپتہ، لواحقین کا احتجاج

پھالیہ (نامہ نگار) لیبیا سے اٹلی جانے والے منڈی بہاءالدین کے درجنوں نوجوان گزشتہ کئی سالوں سے لاپتہ ہیں جس پر ان کے اہل خانہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع منڈی بہاؤالدین انسانی سمگلروں کیلئے بزنس مزید پڑھیں