Ismail Tara passed away

پاکستان کے معروف کامیڈین اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مزید پڑھیں