International Human Rights Day mandi bahauddin

انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منڈی بہاءالدین کالج میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز منڈی بہاﺅالدین میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین محمد عثمان امین مزید پڑھیں