منڈی بہاوالدین کا اعزاز، نامور ہاکی پلئیر خبیب احمد پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ ٹرافی کھیلنے کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن ٹیم میں شامل

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 03 فروری2021)ضلع منڈی بہاﺅالدین کے محلہ گوڑھا کے نامور ہاکی پلیئر خبیب احمد کو بہترین کارکردگی پر پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن انڈر 23 ہاکی چیمپئن شپ ٹرافی کھیلنے کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن ٹیم میں شامل کر لیا مزید پڑھیں