usman khalid khan deputy commissioner

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر عثمان خالد نے اپنے عہدے کا چارج سنمبھال لیا

منڈی بہاوالدین میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر عثمان خالدخان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ منڈی بہاوالدین آفس پہنچنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر احسان الحق ضیاء، اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل نے ڈپٹی کمشنر کا مزید پڑھیں