muhammad khan bhatti

پرویزالٰہی کی پھرتیاں: اسمبلی کی تحلیل کیساتھ ہی گجرات، منڈی بہاوالدین کیلئے 100 فیصد فنڈز منظور

(علی رامے) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور ان کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی پھرتیاں، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی گجرات اور منڈی بہاؤالدین کو 100 فیصد فنڈز جاری کر دیئے۔ وزیر اعلی پنجاب اور ان کے مزید پڑھیں