chairman pakistan railways

منڈی بہاءالدین سے تعلق رکھنے والے چئیرمین ریلوے ظفر زمان گریڈ 22 میں پروموٹ

ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک اور اعزاز. ظفر زمان رانجھا چیئرمین ریلوے کو گریڈ 22 میں پرموٹ کر دیا گیا ۔ آپ کا تعلق منڈی بہاءالدین کے علاقہ پانڈووال سے ہے ۔ اسلام آباد ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 مئی 2022) مزید پڑھیں