بھیکھو: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے والدین کا اکلوتا بیٹا قتل اگست 12, 2022August 12, 2022 منڈی بہاؤالدین: بھیکو گاؤں کا نوجوان عرفان تارڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل۔مقتول والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔