The youth of Badshahpur drowned while bathing in the canal

بادشاہ پور کا نوجوان نہر میں‌ نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، بادشاہ پور گاؤں کا نوجوان عادل اعجاز نہر میں ڈوب کر جاں بحق۔ بڑی نہروں، دریا کے کنارے رہنے والے علاقوں سے ڈوبنے کے افسوسناک واقعات تواتر سے پیش آ رہے ہیں۔ احتیاط کیجیئے۔ اپنے گھر والوں کو مزید پڑھیں