اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین محمد عثمان امین تبدیل، عامر محمود تحصیل منڈی بہاوالدین کے نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات. نوٹیفکیشن جاری
منڈی بہائوالدین میںتعینات افسران کی لسٹ دیکھیں
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 12 جنوری 2023) اسسٹنٹ کمشنر محمد عثمان امین کو منڈی بہاءالدین سے تبدیل کر کے سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹنمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری. جبکہ انکی جگہ پر عامر محمود کو بطور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: محمد عثمان امین اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین تعینات
یاد رہے کہ محمد عثمان امین7 نومبر 2022 کو بطور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین تعینات ہوئے تھے. اور تقریبا 2 ماہ بعد انکو منڈی بہاءالدین سے تبدل کر دیا گیا ہے. اسی طرح نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر عامر امین کی منڈی بہاءالدین میں یہ پہلی تعیناتی ہے.