akbar liaquat ali khan passed away

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبرلیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج مزید پڑھیں