تشدد اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا 55 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

dead body
Share

Share This Post

or copy the link

پاہڑیانوالی: چند روز قبل تشدد اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا 55 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا.

تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی گاؤں نارنگ دھوتھڑ کے رہائشی محمد نواز ولد ماسٹر اللہ دتہ دھوتھڑ کو دو دن قبل نامعلوم افراد نے ڈیرے پر پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر ٹانگیں اور بازو توڑ دئیے اور بعد میں فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ جسے لاہور ریفر کردیا گیا جو آج جان کی بازی ہار گئے۔

زرائع کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار افراد نے ان کے ڈیرے پر ان کو پہلے بازو اور ٹانگیں توڑ ڈالیں اور پھر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ نارنگ گاؤں اس وقت شدید صدمے کی کیفیت میں ہے .

تھانہ پاہڑیانوالی نے مدعی کی درخواست پر2 اپریل کو ارادہ قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت غضنفر عرف ننھا دھوتھڑ کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تشدد اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا 55 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!