مودی کی سوشل میڈیا پر بھی آزادی اظہار کچلنے کی تیاری

نئی دہلی: بھارت میں نریندر مودی کی حکومت اپنے مخالفین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند نہ ہونے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برہم ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں متنازع زرعی قانون کے مزید پڑھیں

فائزر کی کورونا ویکسین کا حاملہ خواتین پر ٹرائل شروع

واشنگٹن: امریکی دوا سائز ادارے فائزر اور جرمنی کی ٹیکنالوجی کمپنی بائیو این ٹیک نے اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین کی حاملہ خواتین میں ٹرائل کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا ویکسین مزید پڑھیں

سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھی فن کار نے بھی خودکُشی کرلی

ممبئی: سشانت راجپوت کے ساتھ فلم ’دھونی‘ میں کام کرنے والے فن کار نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’دھونی‘‘ اور اکشے کمار کے ساتھ ’’کیسری‘‘ میں کردار نبھانے مزید پڑھیں

بھارتی ایئر ایمبیولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد: بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق کلکتہ سے دوشنبے جانی والی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی۔ اس سے قبل بھارتی ایئر مزید پڑھیں

سعودیہ میں کرپشن کے الزامات پر 48 اعلیٰ حکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی

الریاض: سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات میں کارروائی کی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت کے محکمہ انسداد بدعنوانی النزاہہ کا کہنا ہے کہ جن 48 حکام کے مزید پڑھیں