اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمر اکمل

لاہور: کرکٹرعمراکمل کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ کرکٹرعمراکمل نے ویڈیو مزید پڑھیں

پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

ابوظہبی: پی ایس ایل 6 کے دوسرے ایلیمنیٹر راؤنڈ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر راؤنڈ میں اسلام مزید پڑھیں

اولمپکس گیمز میں حصہ لینے والی پہلی خواجہ سرا ایتھلیٹ

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی نامور خواجہ سرا کھلاڑی لوریل ہبارڈ اولمپکس گیمز میں پہلی بار بطور خاتون کھلاڑی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی اولمپک کمیٹی نے خواجہ سرا ویٹ مزید پڑھیں

رونالڈو نے چند سیکنڈ میں کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا

لزبن: پرتگالی اسٹرائیکر رونالڈو کی ایک معمولی حرکت نے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا۔ ایکسپریس ٹریبون کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس میں یورو 2020 مزید پڑھیں

غصے میں بپھرے شکیب الحسن تہذیب بھول گئے

لاہور: غصے میں بپھرے شکیب الحسن کھیل میں تہذیب بھول گئے۔ ڈھاکا پریمیئر ڈویڑن ٹی ٹوئنٹی لیگ میں محمدن اسپورٹنگ کلب کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر نے اباہانی لمیٹیڈ کے مشفیق الرحیم کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد مزید پڑھیں