قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیوں سے نوازا بیٹا نہ ہونے کا کوئی دکھ نہیں، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی کارکن شاہد آفریدی نے بیٹا نہ ہونے کے سوال کا نہایت خوبصورت جواب دے کر دل جیت لیے۔ شاہد آفریدی کو خدا تعالیٰ نے 5 بیٹیوں کی رحمتوں سے نوازا ہے۔ مزید پڑھیں

باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا

باکسر عامر خان، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، معروف کرکٹر ڈیرن سیمی اور کگیسو ربادا نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عالمی مزید پڑھیں

بابراعظم اور فخر زمان آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد فہرست میں شامل

لاہور: پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منتھ آف اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے مزید پڑھیں

جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگا،بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ

پالے کیلی: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیشی بیٹسمین تیج الاسلام کو ڈھیلے جوتے نے آؤٹ کرادیا۔ مہمان سائیڈ ورلڈ ریکارڈ ہدف ملنے کی وجہ سے شکست سے بچنے کیلیے میچ کو ڈرا کرنے کے مشن امپاسبل پر مزید پڑھیں

ترکش فٹبالرز کی میچ کے دوران روزہ کھولنے کی ویڈیو وائرل

انقرہ: ترکش فٹبالرز کی میچ کے دوران روزہ کھولنے کی وائرل ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر ترکش فٹبالرز کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں میچ کے دوران تمام فٹبالرز نے وقفہ مزید پڑھیں

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

لاہور: پاکستانی کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے نمبر ون بلے باز کی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے، اور اس بار پاکستان ٹیم کے کپتان اور مزید پڑھیں

پاکستانی بچی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان کی 8 سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کردی، اور بھارتی مزید پڑھیں