وزيراعظم آج سيالکوٹ میں نئی ایئرلائن کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج سیالکوٹ کے دورے کے دوران شہر کے لیے 17 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان اور ائیرلائن کا افتتاح کريں گے۔ اس حوالے سے سيالکوٹ کو پارٹی پرچم اور پينا فليکس سے سجا ديا گيا مزید پڑھیں