شیخ رشید کا 3 ہزار روپے میں 10سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو 3 ہزار روپے کی فیس پر 10سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا مزید پڑھیں

ابوظبی نے متعدد ممالک کے شہریوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی

ابوظبی(تازہ ترین اخبار۔23 دسمبر2020ء) ابوظبی کی حکومت نے متعدد ممالک سے آنے ویزہ ہولڈرز اور سیاحوں کو بڑی رعایت کا اعلان دے دیا ہے۔ جس کے بعد ان ممالک کے شہریوں کو ابوظبی آنے پر قرنطینہ کی پابندی سے مستثنیٰ مزید پڑھیں

ملک کی تیسری طویل ترین موٹرے کی تعمیر منظوری دے دی گئی

پشاور(تازہ ترین۔ 21 دسمبر2020ء) ملک کی دوسری طویل ترین موٹرے کی منظوری دے دی گئی، پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے 360 کلومیٹر طویل ہوگی، منصوبے پر 270 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

لاہور: گزشتہ اور رواں سال 121ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25،بغیرآدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے17ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل ۔ گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز کا 11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنزکی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔ تیس سے زائد پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کی تجویز ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر مہنگی کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت، اسپتال منتقل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا ہوگئے اور طعبیت کی خرابی پر مولانہ طارق جمیل کو راولپنڈی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مولانا طارق جمیل نے ٹوئیٹ کے ذریعے چاہنے والوں سے دعاوں کی درخواست کی مزید پڑھیں

covid mandi bahauddin

پاکستان میں کورونا ویکسین کی اسمگلنگ بلیک مارکیٹنگ کا انکشاف

راولپنڈی: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹ سے منسلک گروہوں کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا استعمال شروع ہوتے ہی پاکستان کے مختلف حصوں مزید پڑھیں

پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے گئے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری

کراچی:  گوگل نے پاکستانی عوام کی طرف سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری کردی جس میں ترکش ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘ سرفہرست ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ مزید پڑھیں