moon

حکومت کے علاوہ کوئی چاند نظر آنے کا اعلان نہیں کرسکے گا، وزیراطلاعات

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے علاوہ کوئی چاند نظر آنے کا حتمی اعلان نہیں کرسکے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چاند دیکھنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

muhammad zubair scandal

نازیبا وڈیو معاملہ؛ محمد زبیر کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل ہونے سے متعلق وکلاء نے سٹی کورٹ تھانے میں سابق گورنر پر مقدمہ دائر کرنے کے لیے مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں

shahtaj sugar mill mandi bahauddin

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے درآمد کی گئی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان مزید پڑھیں

kharian motorway

وفاقی حکومت کا کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وے تعمیر کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی کوششوں سے اہداف کےحصول میں کامیاب ہوئے، جلد کھاریاں سےاسلام آبادکےدرمیان موٹروے تعمیرکریں گے، جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اسلام آباد (تازہ ترین، مزید پڑھیں

nawaz shareef fake corona vaccine

نوازشریف کا جعلی ویکسین ریکارڈ‘پنجاب حکومت نے تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مددمانگ لی

محکمہ صحت پنجاب نے تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کیا ہے .معتبر ذرائع اسلام آباد (اخبارتازہ ترین 23 ستمبر ۔2021 ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نام مزید پڑھیں

smart lockdown in punjab

محکمہ صحت پنجاب نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

23 ستمبر سے مارکیٹ ، بازاروں کے اوقات رات 10بجے تک اور چھٹی اتوار کو ہوگی،تمام نجی وسرکاری دفاترز 100فیصد عملے کے ساتھ ورکنگ کرسکیں گے۔ہر قسم کی ٹرانسپورٹ 50 فیصد، ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چل سکیں گی، مزید پڑھیں

void vaccine

این سی او سی کا یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے والوں کیلیے سہولتوں کی بندش کا انتباہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے متنبہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے لیے روز مرہ سہولیات کی فراہمی معطل کردی جائے گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے باضابطہ ٹوئٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں

dollar rate in pakistan

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ

پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کے نرخ 400 روپے جبکہ فی اونس 3 ڈالر بڑھ ہوگئے۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (پیر کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی مزید پڑھیں

monitoring of motorways

موٹروے پر ڈرون کیمروں کے ذریعے پٹرولنگ کافیصلہ

موٹروے پر سفر کرنےوالے افراد کی سیکورٹی اور قوانین پر عملدآمد کےلیے ڈرون کیمروں کے ذریعے پٹرولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور سے ملتان موٹروے پر سفر کرنے والوں کےلیے ڈرون کیمروں سے پٹرولنگ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، مزید پڑھیں