pdm

نئی حکومت میں کس جماعت کو کون سی وزارت ملے گی، معاملات طے پانا شروع

اسلام آباد: نئی حکومت میں کس جماعت کو کون سی وزارت ملے گی معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں میں نئی حکومت سازی کے فارمولے پر مشاورت جاری ہے، کس کو نئی حکومت میں کیا مزید پڑھیں

imran khan jalsa

وزیراعظم نے سینئرصحافیوں کو دھمکی آمیز خط کی تفصیلات بتادیں

وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں دھمکی آمیز خط کے مندرجات سامنے رکھ دیے۔ سینئر اینکر عمران ریاض کا کہنا ہے کہ روس سے متعلق پاکستان کے موقف سے امريکا اور يورپ خوش نہيں، خط ميں بہت مزید پڑھیں

pervaiz ilahi

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور: ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ مزید پڑھیں

asad umar

وزیراعظم کو موصول خط چیف جسٹس کےسامنے رکھنے کوتیار ہیں،اسدعمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کو یقین دلانے اور تصدیق کیلئے دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس پاکستان کے سامنے رکھنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے مزید پڑھیں

imran khan and usman buzdar

عثمان بزدار مستعفی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کردیا. قومی اسمبلی کا اجلاس: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی معاون خصوصی وزیراعظم فرخ حبیب نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے مزید پڑھیں

awards

سماجی خدمت کا اعتراف، منڈی بہاءالدین کی لڑکی نے آسٹریلین ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور: (آصف محمود) آسٹریلین ہائی کمیشن کی طرف سے سماجی شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی 25 سال سے کم عمر 25 پاکستانی خواتین کو غیرمعمولی خواتین کے ایوارڈسے نوازاگیا ہے ۔ منڈی بہاءالدین کی لڑکی نے بھی ایوارڈ مزید پڑھیں

lal shahbaz qalandar urs

صوفی بزرگ لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے دوران 10 زائرین جاں بحق

سہون: حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے موقع پر تین روز کے دوران ایک خاتون سمیت دس زائرین جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سہون میں جاری مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے موقع مزید پڑھیں

imran khan

عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے پتے شو کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے تمام پتے ظاہر کروں گا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم سے سپریم کورٹ کے رپورٹرز نے ملاقات کی۔ عمران خان نے مزید پڑھیں