mandi bahauddin chicken rate today

منڈی بہاءالدین میں برائلر چکن 327 روپے فی کلو میں فروخت، آج کے ریٹ دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ، آج منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ 327 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 183 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین مزید پڑھیں

dco mbdin

خسرہ ایک مہلک مرض ہے جس کے خاتمے کیلئے عوام الناس بالخصوص والدین کا تعاون ناگزیر ہے، حاجی امتیاز چوہدری

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا اور ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ خسرہ ایک مہلک مرض ہے جس کے خاتمے کیلئے عوام الناس بالخصوص والدین کا تعاون ناگزیر ہے، انہوں نے کہا کہ انسداد خسرہ مزید پڑھیں

mandi bahauddin chairman

میونسپل کمیٹی منڈی بہاوالدین کاسپریم کورٹ کے حکم کے بعد پہلا اجلاس

منڈی بہاوالدین میونسپل کمیٹی منڈی بہاوالدین کاسپریم کورٹ کے حکم کے بعد پہلا اجلاس زیر صدارت رانا محمد سرفراز کنوینر منعقد ہوا جس میں حاجی محمد ناصر چیئرمین بلدیہ نے تمام کونسلروں اور آفسران بلدیہ عملہ کو خوش آمدید کہا مزید پڑھیں

news mandi bahauddin

ست سرا سے چیمہ چوک تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین ست سرا چوک سے چیمہ چوک تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، ریسکیو 1122 اور ایمبولینس کی گاڑیاں پھینس گئیں. ویڈیو رپورٹ دیکھیں منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 نومبر 2021) منڈی بہاوالدین گھیگا چوک سے لے کر مزید پڑھیں

pahrianwali sabzi mandi

پاہڑیانوالی سبزی منڈی سٹرک کنارے تک پھیلنے سے حادثات معمول بن گئے

پاہڑیانوالی سٹی جی ٹی روڈ نزد تھانہ پاہڑیانوالی یوٹرن کے سامنے سبزی منڈی سڑک کنارے تک پھیل گئی جس کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے۔ منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 نومبر 2021) سبزی منڈی کی تجاواز ت مزید پڑھیں

mandi bahauddin jail

منڈی بہاءالدین سے 32 اشتہاری مجرمان گرفتار، شناختی کارڈ بلاک، انٹرپول ریڈوارنٹ جاری

منڈی بہاؤالدین/ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن: اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن 32 مجرمان اشتہاری گرفتار. اشتہاری مجرمان کے شناختی کارڈ بلاک بذریعہ انٹر پول ریڈ وارنٹ جاری. اشتہاری مجرمان کی تعدا د میں ریکارڈ کمی، متعدد گرفتار مزید پڑھیں

MBDIN corona

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول پھالیہ میں قائم کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا دورہ کیا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز جاوید رشید چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی ہدایت پر شروع کی جانے والی ریڈ کورونا ویکسی نیشن کے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں ، زندگی کی معمول کے مزید پڑھیں

Citizen portal mandi bahauddin

سٹیزن پورٹل سے موصول ہونے والی عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کریں، ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاﺅالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 نومبر 2021)ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہاہے کہ ضلعی افسران وزیراعظم سٹیزن پورٹل سے موصول ہونے والی عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کریں اور شکایات کے حوالے سے مقررہ معیاد میں مزید پڑھیں

فوگ لائٹس کا استعمال کریں، منہ پر ماسک پہنیں اور گاڑی کی اسپیڈ کم رکھیں، ڈی ایس پی ٹریفک

منڈی بہاﺅالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 نومبر 2021 ) ڈی ایس پی ٹریفک شاہد محمود بٹ نے کہا ہے کہ عوام سموگ کی روک تھام کے حوالے سے احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں، فوگ لائٹس کا استعمال کریں، منہ پر ماسک مزید پڑھیں

محتسب پنجاب کی ملکوال میں کھلی کچہری، عوام الناس کی مختلف شکایات سنی

ریجنل کنسلٹنٹ محتسب پنجاب عبدالرشید نے میونسپل کمیٹی ملکوال میں کھلی کچہری لگائی ،انہوں نے کھلی کچہری میں عوام الناس کی جانب سے مختلف شکایات پر سماعت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کچہری میں آئے ہوئے سائلین سے توجہ مزید پڑھیں