mandi bahauddin overseas

اوورسیز پاکستانی کمیٹی منڈی بہاءالدین نے پیش 25 میں سے 10شکایات کا حل کر دیا

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 17 نومبر 2021) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احسان الحق ضیاء اور ڈسٹرکٹ چیئرمین اوورسیز کمیٹی محمد عارف گوندل نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی وطن عزیز کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،حکومت مزید پڑھیں

poultry association mandi bahauddin

پولٹری ڈیلرز کی اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ سے طویل میٹنگ، ناجائز منافع خوری پر کاروائی ہوگی، اے سی کا دو ٹوک اعلان

پھالیہ (بیورو چیف )شاباش ساجد منیر کلیار اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ۔پھالیہ چکن فروش ایسوسی ایشن اور پولٹری ڈیلرز کی طویل میٹنگ کے بعد معاملات میرٹ پر طے کروا دیے ناجائز منافع خوری پر بلا تفریق کاروائی ہوگی اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ مزید پڑھیں

mandi bahauddin chicken rate today

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمتوں میں اضافہ، آج کے ریٹ دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 26 روپے فی کلو کا اضافہ، آج منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ 354 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 185 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے. مزید پڑھیں

mandi bahauddin graveyard

منڈی بہاوالدین کا قبرستانوں میں صفائی اور سٹریٹ لائٹ کے ناقص انتظامات، چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار

منڈی بہاوالدین میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی قبرستانوں میں صفائی اور سٹریٹ لائٹ کے ناقص انتظامات چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ قبرستان میں نئشیوں نے بھی ڈیرےجمالیے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ و ارکان اسمبلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا منڈی مزید پڑھیں

malakwal press club

پریس کلب ملکوال کے صحافی عابد حسین عابدی شہید کی سالانہ برسی پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا

ملکوال (تحصیل رپورٹر) اتحادتحصیل پریس کلب ملکوال کےسابقہ جنرل سیکرٹری مرحوم عابد حسین عابدی شہید صحافت کی سالانہ برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی کی گئی اور محفل نعت کا اہتمام کیاگیا اس موقع پر صدر چوھدری منیر احمد نے مزید پڑھیں

mandi bahauddin police

کٹھیالہ شیخاں: اندھا قتل ٹریس، حافظ قرآن کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

منڈی بہاءالدین کٹھیالہ شیخاں: اندھا قتل ٹریس، 3ہفتے قبل حافظ قرآن کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 نومبر 2021) صدر سرکل پولیس نے اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل کرلیا،مرکزی مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن: منڈی بہاءالدین میں 50% کارکردگی کیساتھ بہترین ضلع قرار

کورونا ویکسینیشن: منڈی بہاءالدین میں 50% کارکردگی کیساتھ بہترین ضلع قرار

این او سی نے ویکسینیشن کے عمل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے شہروں میں ایس او پیز نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے این او سی نے اجلاس کا انعقاد کیا جس میں مزید پڑھیں

Performance report of Assistant Commissioners across Punjab

اسسٹنٹ کمشنرز کی نئی رینکنگ جاری، منڈی بہاوالدین،پھالیہ،ملکوال بلترتیب 24، 35، 82 نمبر پر براجمان

پنجاب حکومت نے کمشنرز اوراسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی پہلے نمبر پر جبکہ وزیراعلیٰ کا ضلع کارکردگی میں آخری نمبر پر رہا۔لاہور ڈویژن ساتویں جبکہ ملتان اور ڈی جی خان کی کارکردگی مایوس کن مزید پڑھیں

new DHQ hospital mandi bahauddin

ایڈیشنل ڈپٹی کمشر کا نئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈ کا دورہ، اطمینان کا اظہار

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے نئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں ایمرجنسی، لیبارٹریز، پرچی کاﺅنٹر ، فارمیسی، لیبر روم ، وارڈز کے علاوہ دیگر شعبوں کا معائنہ مزید پڑھیں

world diabetes day mandi bahauddin

منڈی بہاءالدین میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا، آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام

منڈی بہاﺅالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 نومبر 2021) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا ہے کہ ذیابطیس ایک ایسا عارضہ ہے جو غفلت و لاپرواہی کی صورت میں نابینا پن، گردوں کی خرابی ، فالج ، ہارٹ اٹیک مزید پڑھیں