شہر میں قائم فیملی پارک سگریٹ پیتے آوارہ لڑکوں کی آماجگاہ بن گیا

شہر کے وسط میں بنایا گیا لیڈیز پارک جو صرف فیملی اور بچوں کے لیے بنایا گیا تھا وہاں آوارہ سگریٹ پیتے آوارہ لڑکوں کی آماجگاہ بن چکا ہے فیملیز نے اس پارک میں آنا بند کر دیا ہے

انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے پارک کے سامنے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں جب کہ آوارہ اور نشیں لڑکوں کا اس پارک میں ہونا کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں: کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا پارک عدم توجہی کے باعث تباہ ہو گیا

شہریوں نے ڈی سی منڈی بہاوالدین اور ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

اپنا تبصرہ لکھیں