صوفی سٹی: ملازمہ نے سابق بینک منیجر کے گھر سے نقدی اور زیورات چرا لئے
منڈی بہاءالدین: صوفی سٹی میں نوکری کی تلاش میں آئی ملازمہ نے سابق بینک منیجر کے گھر سے غیر ملکی 330 یورو کی کرنسی اور 18 تالہ کے زیورات چرا کر فرار ہو گئی۔ مقدمہ درج، واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایم۔بی۔ڈین نیوز کو موصول
