لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

illegal immigration via ship
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: لیبیا کے ساحل پر کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانی شہریوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔

میتیں گزشتہ روز قطر ایئرویز کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور لائی گئیں۔ اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن پنجاب کی ریجنل ہیڈ سیدہ صبا فاطمہ حسن، ایئرپورٹ انچارج راشد ڈوگر، او پی ایف اور دیگر حکام نے میتیں وصول کیں۔

ایف آئی اے نے منڈی بہاءالدین سے انسانی سمگلنگ میں ملوث سمگلر کو گرفتار کر لیا

بعد ازاں نعشیں ورثاء کی موجودگی میں ایمبولینسز کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں سید علی حسین (منڈی بہاءالدین)، آصف علی (منڈی بہاءالدین)، صائمہ نواز (منڈی بہاءالدین)، زاہد محمود (گوجرانوالہ)، محمد وسیم (گوجرانوالہ) اور عبداللہ (سیالکوٹ) شامل ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!