پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ چور اور ڈاکو ساتھی سمیت گرفتار

arrested
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، تھانہ قادر آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار . پاہڑیانوالی کے علاقے ہیڈ سوخلی کے قریب پولیس اور خطرناک مجرمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

منڈی بہائوالدین: تھانہ قادرآباد کے علاقہ میں پولیس پارٹی کی ناکہ بندی پر موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. چور و ڈکیت اور عادی مجرمان نواب خان اور علی حیدر زخمی حالت میں گرفتار. بدنام زمانہ چور ڈکیت و عادی مجرمان 18 سے زائد مقدمات میں ملوث ہیں

ملکوال میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو مارا گیا

منڈی بہائوالدین: ملزم علی حیدر قادر آباد میں گن پوائنٹ پر شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو رہا تھا. ناکہ بندی پر پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی

منڈی بہائوالدین؛ تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں پولیس خطرناک ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تو ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی . ملزم نواب خان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور چوری ڈکیتی کہ متعدی وارداتوں میں ملوث ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ چور اور ڈاکو ساتھی سمیت گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!