تمام رکشہ ڈرائیور کو وارنگ دی جاتی ہے کہ کچہری روڈ از کالج چوک تا گوڑھا چوک رکشہ جات کی انٹری پر صبح 8AM سے شام 4PM تک مکمل پابندی ہے۔
کچہری روڈ پر غیر ضروری پارکنگ منع ہے اس کو کنٹرول کرنے کے لیے کار لفٹر بازار میں ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ وضاحت کردہ ایریا میں ٹریفک قوانین، غیرقانونی پارکنگ کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
