پاکستان میں 2005 میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19 برس بیت گئے

earthquake today in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

8 اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے سے آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا کے کچھ علاقے بری طرح متاثر ہوئے تھے۔ اس زلزلے سے 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔ زلزلے کے ابتدائی اندازے کے مطابق 88,000 افراد ہلاک ہوئے۔

زلزلے کے باعث دریائے کنہار کے کنارے واقع بالاکوٹ کا خوبصورت شہر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ آزاد کشمیر میں مظفرآباد سے باغ، راولاکوٹ سمیت کئی علاقوں میں تباہی کے دلخراش مناظر دیکھنے کو ملے۔ ایک اندازے کے مطابق زلزلے میں 12000 طلباء اور 1500 سے زائد اساتذہ زندہ دفن ہو گئے۔

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے سے 5 لاکھ سے زائد مکانات، سیکڑوں کلومیٹر طویل سڑکیں، پل اور مواصلاتی ذرائع مکمل طور پر تباہ ہو گئے تھے، اس کے علاوہ اس زلزلے کی تباہ کاریوں سے سول، سرکاری اور غیر سرکاری ادارے مفلوج ہو کر رہ گئے تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان میں 2005 میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19 برس بیت گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!