مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر دکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

robbery
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین۔ تھانہ سٹی کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ مسلح ڈاکو الیکٹرونکس کی دکان سے لاکھوں روپے نقدی لوٹ پر موٹرسائیکل پر فرار۔ 3 ڈاکو فریج خریدنے کے بہانے دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ تان لیا۔ دکاندار مہر حنیف

منڈی بہاؤالدین۔ ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 2 لاکھ 70 ہزار روپے لوٹ لئے۔ دن دیہاڑے ڈکیتی سے دکانداروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ انجمن تاجران کا شہر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش اظہار

چوری اور ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ رکا تو احتجاج کی کال دی جائے گی۔ ڈی پی او ڈاکووں کو گرفتار کریں اور لوٹی گئی رقم واپس کروائیں۔ صدر انجمن تاجران۔ ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ ایس ایچ او سٹی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر دکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!