منڈی بہاﺅالدین (نامہ نگار) نواحی گاوں شہیدانوالی میں گھریلو تنازعہ پر ملزم نے سوتیلی ماں کو گلے میں پھندہ دے کر قتل کر دیا۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس مصروف تفتیش
نواحی گاﺅں میں علی رضا کا اپنی سوتیلی ماں آسیہ بی بی کے ساتھ اکثر گھریلو جھگڑا رہتا تھا۔ کہ گذشتہ روز ملزم نے اپنی والدہ آسیہ بی بی کو مبینہ طور پر گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔
غربت سے تنگ ماں نے 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، 1 بچہ جاں بحق
پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے اور نعش پوسٹمارٹم کرانے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔
