سرگودھا: قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے

election
Share

Share This Post

or copy the link

سرگودھا: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 اور این اے 83 سرگودھا کا انتخاب امیدوار کی موت کے باعث ملتوی کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امیدوار صادق علی کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 اور این اے 83 میں انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ سرگودھا کے مذکورہ حلقے کے ریٹرننگ آفیسر شعیب احمد نسوانہ نے انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ حلقے میں انتخابی شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 83 اور 85 سرگودھا میں عام انتخابات روک دیے گئے اور الیکشن کمیشن نے دونوں حلقوں میں الیکشن روکنے کا پبلک نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے علاوہ قومی اور چار صوبائی اسمبلیوں کے حلقے بھی شامل ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرگودھا: قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!