امریکا کی نئی سیاسی تاریخ، سابق صدر ٹرمپ الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوگئے

Former President Trump was disqualified from contesting election
Share

Share This Post

or copy the link

امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو کی ایک عدالت نے بغاوت میں ملوث افراد کو اقتدار سنبھالنے سے روکنے والی شق کے تحت 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا.

صدر ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جنہیں عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق صرف ریاست کولوراڈو پر ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل حملے میں ملوث ہونے پر نااہلی کا سامنا ہے۔

ٹرمپ کے وکیل نے فیصلے کو جمہوریت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
امریکا کی نئی سیاسی تاریخ، سابق صدر ٹرمپ الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوگئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!