محکمہ مال منڈی بہاوالدین میں کرپشن کا انکشاف

we love Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب کے پانچ اضلاع کے محکمہ مال میں ڈیڑھ ارب کی روپے کی بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ کرپشن میں ملوث افراد کو جرمانے کے ساتھ دس سال تک سزا ہوسکتی ہے.

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے آڈٹ میں محکمہ مال کے ریکارڈ کی الیکٹرانک اور فزیکل اسکروٹنی کی گئی ہے جس میں محکمہ مال میں رجسٹری ٹیکس کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے گھپلے سامنے آئے۔

ایف بی آر ترجمان کا کہنا ہے کہ دفاتر سے بڑی تعداد میں جعلی چالان برآمد ہوئے ہیں. آڈٹ کے بعد سرگودھا، میانوالی، خوشاب، بھکر اور منڈی بہاؤالدین کے 17 سب رجسٹراروں اور دیگر ریونیو عملے کے خلاف ایکشن شروع کر دیا گیا۔ْ

ایف بی آر کا کہنا ہے کرپشن میں ملوث افراد کو جرمانے کے ساتھ دس سال تک سزا ہوسکتی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محکمہ مال منڈی بہاوالدین میں کرپشن کا انکشاف

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!