کھیوہ: عوام نے بچے اٹھانے والے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، خوب دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا.
کھیوہ اڈہ کے قریب عوام نے بچے اٹھانے والے کو پکڑ لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جب وہ بچہ اٹھا رہا تھا تو عوام نے پکڑ کر دھلائی کر دی ۔ عینی شاہدین کے مطابق جب اس سے اس کہ گھر کا پتا پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ میں کوہستان کا رہنے والا ہوں ۔
ملکوال: جعلی نوٹ بنانے والے نوسر بازوں کا گروہ گرفتار
جب مزید تفتیش کی گئی کہ ادھر کیا کرنے آئے ہو تو کہتا ہے کہ نماز پڑھنے آیا ہوں. عوام نے پکڑ کر چارپائی کہ ساتھ باندھ دیا اور 15 پر کال ملا دی۔اپنے پیاروں کی حفاظت کریں اور غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے دیں ۔
