منڈی بہاوالدین: تجاوزات مافیاء کے خلاف آپریشن کے دوران مزاحمت کرنے پر60 افراد پر مقدمہ درج. منڈی بہاوالدین سٹی پولیس نے مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر سہیل ریاض چھینہ کی مدعیت میں درج کیا
منڈی بہاوالدین: تجاوزات کے آپریشن کے دوران ایک گروہ نے اے سی کی سرکاری گاڑی پر حملہ کیا گیا ایف آئی آر متن. منڈی بہاوالدین ڈرائیور جہانزیب کو گاڑی سے نکال کر زد و کوب کیا گیا متن ایف آئی آر . صدر بازار میں طاہر عزیز کی الیکڑونکس کی دوکان کا چھپر گرانے کی کوشش پر حملہ ہوا متن مقدمہ
منڈی بہاوالدین: انجمن تاجران کے میاں عبدالرزاق، حاجی مجید سٹی اور افضال بھٹی نامزد. کارسرکار، سنگین دھمکی، اے سی کی گاڑی پر حملہ، لوگوں کو اکسانے کا الزام
