منڈی بہاؤالدین تھانہ سول لائن شراب کی بھاری کھیپ پکڑ لی. داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی کی گئی پولیس
منڈی بہاؤالدین پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی 106 بوتلیں شراب برامد .شراب ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا رہی تھی ایس ایچ او خرم بوسال
منڈی بہاؤالدین ملزم گرفتار ایف آئی آر درج مزید تفتیش جاری. منشات فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ایس ایچ او خرم بوسال
