منڈی بہاوالدین ڈی پی او رضا کاظمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس ی صدر عامر عباس شیرازی کی ہدایت پر تھانہ سول لائن کی منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کاروائی. نکے تھانیدار رضا الہیٰ بٹ نے منشیات فروشوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ٹھان لی .
منڈی بہاوالدین تھانہ سول لائن کے نکے تھانیدار انچارج چوکی راشد شہید صوفی سٹی رضا الہیٰ بٹ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری. ایک اور منشیات فروش ملزم شعیب اسلم سے 1،200 سو گرام چرس برآمد کر لی مقدمہ درج کر لیا .اہل علاقہ کا خراج تحسین ڈی پی او طرف سے شاباش
