کٹھیالہ شیخاں: ایک اور نوجوان عدم برداشت کی نذر ہو گیا.دو گاڑیوں کے ٹکرانے پر ہونے والی معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 10 جون 2023) دو گاڑیوں کے ٹکرانے پر ہونے والی تلخ کلامی ایک نوجوان کی جان لے گئی۔تھانہ کٹھیالہ شیخاں میں 19 سالہ فرہاد آصف آف برج آگرہ کو معمولی تلخ کلامی پر قتل کر دیا گیا۔
