منڈی بہاؤالدین، فرسٹ ائیر بورڈ کے امتحان کے دوران شدید رش۔ تقریبا ہر سینٹر کا یہی حال ہوتا ہے۔ پیپر کے اختتام پر ٹریفک اہلکاروں کی ڈیوٹی لگنی چاہیے۔
اس کے علاوہ والدین کو بھی چاہیے کہ ضروری نہیں کہ اپنے بچوں کو سکول گیٹ کے بالکل سامنے ہی اتارا جائے اور ریسیو کیا جائے۔ پارکنگ سکول گیٹ سے ذرا ہٹ کے کی جائے تو ایسی صورت حال سے بچا جا سکتا ہے۔
