قادرآباد: دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے
منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 10 اپریل 2023) معظم حسین اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محفل میں جانے کے لئے گھر سے نکلے اور دریائے چناب پر نہانے کا پروگرام بنایا۔ بچے نہانے کیلئے نہر میں کودے اور ڈوبنے لگے تو قریبی کسانوں نے 2 بچوں کو بچا لیا.
یہ بھی پڑھیں: چوٹ دھیراں: نہر میں نہاتے ہوئے طالبعلم ڈوب گیا
جبکہ 1 بچہ مہر طارق سکنہ الہن نزد قادرآباد کا بیٹا معظم حسین ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
