جہان ویلفئیر فاونڈیشن چک بساوا کا افتتاح کر دیا گیا

Jahaan Welfare Foundation Chak Basawa office was inaugurated
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاءالدین کے روشن پہلو. جہان ویلفئیر فاونڈیشن چک بساوا کے قابل تحسین اقدامات. دفتر کے فتتاح کے موقعہ پر مستحق افراد میں رکشہ،سلائی مشینیں اور بچوں کے سکول یونیفارم، بکس اور بیگز تقسیم

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 اپریل 2023) جہان ویلفیر فاونڈیشن بلمقابل ٹوٹل پمپ نزد ٹی سی ایس آفس پھالیہ روڈ منڈی بہاؤالدین کا افتتاح کر دیا گیا۔افتتاح کے موقعہ پر مستحق افراد میں رکشہ،سلائی مشینیں اور بچوں کے سکول یونیفارم بکس اور بیگز تقسیم کیے گے۔

یہ بھی پڑھیں: گائوں مونگ میں سوشل ویلفئیر سوسائٹی کا قیام، اہم منصوبوں پر کام شروع

ہم چک بساوا گاؤں کے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنھوں نے رمضان المبارک میں اپنے ضلع کی بہتری کے لیے جہان ویلفیئر فاونڈیشن(روزگار سکیم)کی صورت میں قابل تحسین قدم اٹھایا ہے. جہان ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد معاشرے میں غریب اور بے روزگار لوگوں کو روزگار اور مستحق بچوں کو مفت تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جہان ویلفئیر فاونڈیشن چک بساوا کا افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!