مونہ سیداں میں خوفناک موٹرسائیکل حادثے کے نیتجے میں2 افراد شدید زخمی ہو گئے، تفتیشناک صورتحال میں ہسپتال متنقل
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23فروری2023) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین کے علاقہ مونہ سیداں میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے باعث 2 افراد مدثر ورک ساکن مونہ سیداں اور تجمل گوندل ساکہ متہ کا کھو شدید زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ملکوال: تیز رفتار بس الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق، 12 زخمی
موقع پر موجود افراد نے ریسکیو 1122 کو فون کیا لیکن وہ بروقت نہ پہنچ پائے جس کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
