منڈی بہاؤالدین :تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں ملزم کی دس سالہ بچے سے مبینہ زیادتی. 24 گھنٹے گذرجانے کے باوجود متاثرہ بچے کا طبی معائنہ مکمل نہ ہوسکا، لواحقین
منڈی بہاؤالدین:متاثرہ بچہ اور اہلخانہ پولیس اہلکاروں کے ہمراہ اسپتال میں میڈیکل رپورٹ کے منتظر . ڈیوٹی ڈاکٹر ٹیسٹ لے کر چلا گیا، فرانزک کے لئے نمونہ جات پولیس کو نہیں دیئے جارہے، لواحقین
منڈی بہاؤالدین:واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں. ابتدائی رپورٹ میں بچے سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں، پولیس ذرائع
